حرارت زا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تپش پیدا کرنے والا (کیمیا) مادے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل میں توانائی (حرارت) خارج ہو (انگریزی) Exothermic۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تپش پیدا کرنے والا (کیمیا) مادے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل میں توانائی (حرارت) خارج ہو (انگریزی) Exothermic۔